Orhan

Add To collaction

موسم موحببت اور تم

" دنیا میں میرے لیے سب سے قیمتی چیز عقیدت ہے ۔۔۔ میں اپنے رب کا شکر گزار ہوں کہ اس نے میرا جوڑ سنہری انکھوں والی لڑکی کو بنایا۔۔۔" ہر طرف ہنسی ڈھول پر پڑتی تھاپ کی طرح امنڈ پڑی تھی۔

دل و دیوار پر رنگ و نور کے چھینٹوں نے سلامی دے دی ہے۔۔۔ اور جو جوڑ اللہ بناتا ہے وہ کسی اور کے اختیار میں نہیں۔۔۔جوڑ سے جوڑ جوڑنے کا حق اللہ کو ہے جو کہ ایک اچھا مصنف اور عادل ہے۔

   2
1 Comments

Khan sss

29-Nov-2021 10:52 AM

Good

Reply